Quetta Gladiators

@DilshadPTI

Follow me ♻️ I follow back 💯 within 24 hours🕛. My official account 👉

Pakistan
Joined September 2018

Tweets

You blocked @DilshadPTI

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @DilshadPTI

  1. Pinned Tweet
    Mar 2

    Hello Twitter World Lets Gain 5000 Followers 5000 Retweets = 5000 Followers 5000 Likes = 5000 Followers REPLY With “ HEY" HELLO " and Follow Everyone Who Likes ur Reply I Will Follow Back all Comments NO CHEATING PLEASE LETS PROSPER TOGETHER!!!!

    Undo
  2. Retweeted
    16 hours ago

    کشمیر سے بلوچستان ایک ہے پاکستان😍 قربان ہماری جان ہم سب کا پاکستان💕

    Undo
  3. Retweeted

    پورا پاکستان نیچے جا رہا تھا 2خاندان اوپر جا رہے تھے اب 2 خاندانوں کی چیخیں نکل رہی ہیں پوری قوم عمران خان کو دعائیں دے رہی ہے

    Undo
  4. Retweeted

    خادم رضوی سے لاکھ اختلاف سہی لیکن اس بندے کو جیل میں اٹیک تو دور کی بات نزلہ زکام بھی نہیں ہوا اور شیر دے کم ویکھو 😂 😂

    Undo
  5. Retweeted
    Mar 18

    Not just the fans of the Gladiators, but the people of Pakistan want to take strict notice from Imam ul Haq, Should be ashamed, Imam ul Haq, while committing misbehavior with guests The hearts of Shane Watson Gladiators will always be banging with you

    Undo
  6. Retweeted
    Mar 12

    قوم عظیم تب بنتی ہیں جب ان کو قائداعظم اور عمران خان جیسے راہنما مل جائیں قائد اعظم نے بغیر لڑائی کے پاکستان بنا کر دنیا کا نقشہ بدل دیا عمران خان اس ملک کو مسلم دنیا کے لیے ایک مثال بنائیں گے۔ ان شاء اللہ۔

    Undo
  7. Retweeted
    Mar 7

    عزت کی موت قبول ہے لیکن قوم کے پیسے واپس نہیں کرنے مجھے پہلے شق تھا لیکن اب پورا یقین ہونے لگا ہے مریم اپنے پاپا کو مروا کے رہے گی پہلے بھی یہی کہا جا رہا تھا نواز شریف لندن سے واپس نہیں آنا چاہتا تھا لیکن مریم نے اپنی سیاست کے لیے اسے واپس لے کر آئی تب سے یے گنجا جیل میں ہے

    Undo
  8. Retweeted
    Mar 17

    ایک ہی وقت میں تین خوشیاں ملی آج مجھے الحمداللہ۔ ایک کے فائنل جیتنے کی۔ دوسری الحمداللہ پرامن طریقے سے پورا پاکستان میں ہونے کی تیسری۔ آج میرے فلورز پورے ہونے کی۔۔😁

    Undo
  9. Retweeted
    Mar 18

    لڑکیاں شادی سے بھاگنے کیلئے کریم موٹر سائیکل کروائیں، یہ ہے حالت اس ملک میں مارکیٹنگ ایجنسیز کی کے اسطرح کہ اشتہار سرءعام لگے ہیں۔۔😡🤬 لخ دی لعنت والیو۔🖐🖐

    This media may contain sensitive material. Learn more
    Undo
  10. Retweeted
    Mar 17

    ❤️ویلڈن کوئٹہ گلیڈیئٹرز ❤️ پاکستان سُپر لیگ فور کے چیمپین کوئٹہ گلیڈیئٹرز کی جیت پر تمام مداحوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں😍 یا اللہ تیرا شکر پاکستان سُپر لیگ کا خیر و عافیت، سلامتی اور خوشحالی سے اختطام ہوا💖

    Undo
  11. Retweeted
    Mar 16

    اے کاش میرا شہر میرا مسکن شہر رسول ﷺ مدینہ طیبہ ہوتا💕

    Undo
  12. Retweeted
    Mar 16

    اگر کسی امیر گھر کے بگڑے بیٹے کو یہ دعا دے کر اپنی پھول سی بیٹی کا رشتہ دے دیا جاتا ہے کہ ﷲ ہدایت دینے والا ہے تو کسی غریب گھر کے شریف لڑکے کو یہ دعا دے کر رشتہ کیوں نہیں دیا جاتا کہ ﷲ رزق دینے والا ہے؟؟؟

    Undo
  13. Retweeted
    Mar 15

    He is the guy (terrorist) who killed Many Muslims in Mosque of New Zealand.. But World's Media is Calling him Shooter not Terrorist Because He is not a Muslim! Terrorist label is only for Muslims Shame....!! 😖 😢

    This media may contain sensitive material. Learn more
    Undo
  14. Retweeted
    Mar 14

    مریم اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام پسند نہیں کرتی اور بلاول اپنے نام کے ساتھ باپ کا نام پسند نہیں کرتا۔ عجیب کنجر لوگ ہیں ۔۔۔۔ 😠

    Undo
  15. Retweeted
    Mar 17

    فالورز بڑھاو مہم کا آغاز ہو چکاہے!! 👈اس مہم کا حصہ بنیں روزانہ 400 سے 600 فالورز حاصل کریں💯 اس ٹویٹ کو زیادہ سےزیادہ ریٹویٹ کریں @RadainAly

    Undo
  16. Retweeted
    Mar 17
    Undo
  17. Retweeted
    Mar 13

    آج تو میچ ہاتھ سے نکلنے ہی والا تھا لیکن شین واٹسن نے جیسے بیٹنگ میں کمال کر دکھایا آج تو بالنگ میں بھی کوئٹہ والوں کا دل جیت لیا❤️

    Undo
  18. Retweeted
    3 Dec 2018

    سو گئے بچے جلـــدی غـــریب کے یہ سن کر فرشتے آتے ہیں خوابـــــوں میں روٹیاں لے کر

    Undo
  19. Retweeted
    Mar 8

    نواز شریف کا اعلاج تحصیل ہسپتال جہانیاں کروایا جائے۔۔۔جہاں اُسے کہا جائے ڈسٹرک ہسپتال خانیوال لے جاو ، اور وہاں سے پھر نشتر ہسپتال ملتان لے جاو ، اور ملتان والے کہیں اسے لاہور لے جاو، اور لاہور والے پھر جیل بھیج دیں ، پھر اسے عوام کی تکلیف کا اندازہ ہو گا۔😡

    Undo
  20. Retweeted

    اگر میں عمران خان اور پاکستان کے لئے لکھنا بند کر دوں تو یہ مت سمجھنا كہ ڈرگی ہو ہوں بلكہ يہ سمجھنا کہ میں مر چکی ہوں شکریہ ⁦🇵🇰 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان

    Undo
  21. Retweeted
    Mar 13

    انڈیا 🇮🇳 میں ملنے والا محتلف اقسام کا نمک جو ہے تو پاکستان 🇵🇰 کا پر پیک اسرائیل 🇮🇱 میں ہوتا ہے۔🤔 اس پر آپ سب دوست کیا کہنا چاھئیں گے؟؟ اپنا جواب کمینٹ میں ضرور دیں۔۔ شکریہ

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·