عمران پنکی کی باجی علیمہ سلائی مشین والی چورنکلی 

@HanifKh97557856

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏میری جسمانی اور مالی عبادات صرف اللّٰہ تعالیٰ کے لیے ہیں اور نبی پاک حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ تعالیٰ کے بندے اور آخری رسول

Joined January 2018

Tweets

You blocked @HanifKh97557856

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @HanifKh97557856

  1. جوتا عمران خان کو لگا قطر میں اور درد سمیع ابراہیم سمیت بول نیوز کی پوری ٹیم کو ہو رہا ہے بلکہ درد بڑھتا ہوا بول نیوز کے مالکوں تک پہنچ گیا ہے😜😜😜😜 👇

    Undo
  2. ساہیوال آپریشن سو فیصد صحیح تھا، پنجاب لاء منسٹر راجہ بشارت آپریشن ٹھیک تھا اکھاڑ پچھاڑ تبادلے اس لئے ہو رہے ہیں راجہ بشارت کی باجی کا رشتہ نہیں لیا تھا انہوں نے بے غیرت سرکار کا گھٹیا لاء منسٹر اب بھی قصور وار بول رہا ہے سانحہ ساہیوال کے شہدا کو 😡😡😡😡😡😡

    Undo
  3. 2 hours ago

    قائد نون لیگ کی صحت کے متعلق مکمل اگاہی پارٹی کا حق ھے جس کو دبایا نہیں جا سکتا ۔ ظلم اتنا کرو جتنا کل برداشت کر سکو ورنہ ساری زندگی کے لئے جوتے کھانا اور ذلالت تمہارا مقدار بن جاۓ گی ، حکمران اپنےاحسن کردار سے یاد کئے جاتے ہیں ورنہ حکمرانی تو اللہ نے فرعونوں کو بھی دی تھی ۔

    Undo
  4. پولیس کسی گاڑی کی معلومات لینےکریم کےدفترپہنچی،کریم آفس کےمینجرنےان سےتحریری درخواست دینے کی گزارش کی کیونکہ ایسی معلومات بنا کسی تحریری درخواست کے دینا اس کے فرائض میں شامل نہیں ہے۔طیش میں آکر پولیس نےمینجرکو اٹھا کر گاڑی میں ڈالا اورغلیظ گالیاں دیتے ہوئےاس بےچارےکوتھانےلےگئے۔

    Undo
  5. 11 hours ago

    میرا کپتان چِھتر بھی “بارلے مُلک” سے کھاتا ہے۔۔راجہ ریاض

    Undo
  6. 11 hours ago

    جیسے دیکھو پنجاب والے بزدار کے پیچھے پڑا ہے ،بندہ پوچھے وفاق والا “ بزدار “ کہاں کا آئن سٹائن ہے ، اس کو چلانے کے چکر میں بڑے بڑوں کے چھکے چھوٹ رہے ہیں 😎

    Undo
  7. 3 hours ago

    جب ملک سنبھالا 20 رنز پر 4 آؤٹ ھو چکے تھے۔ جب ملک سنبھالا جی ڈی پی 6٪ تھی ڈالر 118 کا تھا، انفلیشن 3.75 ٪ تھی اسے 20 پر 4 آؤٹ کہتے ھیں تو پھر موجودہ 3٪ کی طرف گرتی جی ڈی پی، 140 کا ڈالر، 15٪ انفلیشن کا مطلب تو فالوآن اور اننگز سے شکست ھوا۔

    Undo
  8. 3 hours ago

    فکر نہ کریں جوتے اور پیمپر والی ویڈیو بھی آ جاۓ گی ایسی محبت واقعی پہلے کسی کو نہیں ملی 😄

    Undo
  9. 3 hours ago

    اب جلسے ملک سے باہر کئے جا رہے ہیں جہاں لوگ نہ تو مہنگائی کے طوفان سے متاثر ہیں نہ بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں اور نہ امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر فکرمند ہیں۔

    Undo
  10. 3 hours ago

    عجب تماشا لگایا ہے کٹھ پتلی حکومت اور نے, آپریشن 100% درست تھا, ذیشان دہشتگرد ہے مگر ہمیں اس کے خلاف ثبوت اکٹھے کرنے کے لئے مزید 90 دن درکار ہیں, یعنی ذیشان کو بغیر ثبوتوں کے قتل کردیا گیا اب ثبوت ڈھالےجا رہے ہیں,وہ بھی فوٹو شاپ تصاویر اور ایک مبینہ دہشتگردکی کار.

    Undo
  11. 15 hours ago

    قطری خط قطری گیس اور قلابازیاں۔ نیازی کہاتا تھا۔ LNG معاہدہ پاکستان کے خلاف کرپشن کا میگا کیس ھے۔ قطری حکومت کو چور اور کرپٹ کہتا رہا اب کس منہ سے انکے پاس گیا ھے پاکستان کے قیمتی ترین مقاصد کو غلیظ کہنے والا اب ضرورت پڑنے پر پائوں پکڑ لئے پاکستان کا کتنا وقار بلند کیا کوئی شرم

    Undo
  12. 17 hours ago

    ایک آئین کی دو تشریحات ۔۔۔ ناوصول کردہ تنخواہ چھپانے پر ایک وزیراعظم تاحیات نااہل اور قومی معاملہ ٹھہرا ۔۔ اسی آئین کے تحت دوسرے وزیراعظم کا اپنی اولاد چھپانا اس کا زاتی معاملہ ٹھہرا۔۔۔ ⁦⁩ ⁦⁩ ⁦

    Undo
  13. 2 hours ago

    دوائیوں پر مزید %20/%15 ٹیکس تمام ادویات غریبوں کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں پانچ سی سی کی ڈسپوزایبل سُرنج 21.57 روپے کی ہو گئی غریب عوام کی زندگی اجیرن کردی گئی لیکن گھبرانا نہیں سلیکٹڈ وزیراعظم ہینڈسم تو ہے نا 🙏

    Undo
  14. 2 hours ago

    آپریشن میں16سےزائداہلکاروں نےحصہ لیاگڈی کےچار چفیرے کھلوکےتسلی سےگولیاں چلائی گئیں آخرکیوں صرف5قاتلوں کےخلاف کاروائی کافیصلہ کیاگیاباقی11اہلکارIK کی ماسی کےمنڈے تھے ایتھے سب کجھ نہیں دس سکدا ذرا نکرے آئیےاورگریہیں سب کچھ دس دیاتوہمیں بھی نوازشریف کی طرح نکرے لادیاجاوےگاراجابشارت

    Undo
  15. 4 hours ago

    یہ وہی لفافے ہیں جو نواز شریف کی طرف آتے جوتے کو زوم کر کے دیکھتے رہے ہیں خواجہ آصف کا سیاہی والا چہرہ زوم کر کے دیکھاتے رہے ہیں احسن اقبال کو گولی لگنے پر رولا ڈالتے رہیں کہ گولی رائٹ پہ پٹی لیفٹ پہ😡 اب جب انکے ساتھ اللہ کی طرف سے ہو رہی تو کہہ رہے ہیں یہ کسی نے کروایا ہے 😊😊

    Undo
  16. 2 hours ago

    سی ٹی ڈی خفیہ اطلاع پہ لمبر ون ایجنسی نےساہیوال آپریشن میں معاونت کی فائرنگ تبادلہ دوران اتنک وادی ذیشان لمبرون کی گولیوں کانشانہ بنا خلیل معہ اہل خانہ سی ٹی ڈی گولیوں کانشانہ بنے کیونکہ اب یہ بلڈی سویلینز کاآپسی معاملہ ہےلہذا ہماراکوئی لینادینانہیں جوانوں کےحونصلےبلندہیں اعلامیہ

    Undo
  17. 3 hours ago

    ابھی ایک یوتھی بہن نے یاسمین راشد کی تعریف میں ٹویٹ کی تھی میں نے بھی تعریف میں کہہ دیا (میڈیکل کی اسد عمر) پتہ نہیں باجی میرے گلے کیوں پڑ گئ 😝🐱

    Undo
  18. 18 hours ago

    وزیر قانون فرماتے ہیں کے ctd نے قتل کیا ۔ 302 کا پرچہ ہو گا لیکن انفارمیشن کس نے دی ۔ نہیں بتا سکتے ۔ زیشان دہشت گرد ہے کیسے نہیں بتا سکتے تو پھر ctd کہ قصور کیا ہے وو ہم آپ کو ان کیمرآ بریفنگ میں بتایئں گے ۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں

    Undo
  19. 16 hours ago

    عمران خان صاحب پر جوتا پھینکے جانے پر سمیع ابراھیم کا جھوٹ، بے شرمی اور گھٹیا زبان کا بے دریغ استعمال۔ شرم آپ کو آنی چاہیے جناب؛ آپ نہ اپنی زبان سے، نہ اپنے اخلاق سے اور نہ ہی اپنے اقدار سے صحافی کہلانے کے لائق ہیں۔

    Undo
  20. 17 hours ago

    مقتول خلیل کی داڑھی ہوتی تو وہ بھی آج بے گناہ کہلانے کے بجائے بیوی اور بیٹی سمیت عالمی دہشت گرد قرار پاتا : سی ٹی ڈی کی پہلی سرکاری پریس ریلیز کے عین مطابق

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·