PTIVerified account

@PTIofficial

Official twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf.

Pakistan
Joined March 2010

Tweets

You blocked @PTIofficial

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @PTIofficial

  1. 4 minutes ago

    جیو اور جنگ اخبار کی طرف سےعوام کو گمراہ کرنے کیلئے چیف جسٹس کے نام سے جھوٹ پر مبنی خبر چلائی گئی اور آج چیف جسٹس نے اس بات کا نوٹس لے لیا اورجنگ کے رپورٹر کو طلب کرلیا،آزادی رائے سب کا حق ہےمگر آزادی رائے کے نام پر عوام کو گمراہ کرنا اور جھوٹی خبر چلانا قابل مذمت ہے۔

    Undo
  2. 11 hours ago

    چیف جسٹس نے سی ڈی اے کے لئے جو الفاظ استعمال کئے کچھ ٹی وی چینلز وہ الفاظ توڑ مروڑ کر حکومت کے لئے استعمال کرتے رہے اور پورا دن پروپیگنڈے میں گزرا، حقیقت کیا ہے جانئے 92 نیوز کے رپورٹر صدیق جان کی زبانی جو سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں موجود تھے۔

    Undo
  3. 12 hours ago

    وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم کی ایف آئی اے میں پیشی سے متعلق ترجمان وزارت قانون و انصاف کی جانب سے اہم بیان جاری۔

    Undo
  4. 12 hours ago

    Federal Minister for Maritime Affairs rebukes absconder Ishaq Dar and challenges him to do legal proceeding against him.

    Undo
  5. Retweeted

    وزیر اعظم عمران خان نے رمیش کمار کی خصوصی دعوت پر دیوالی کی تقریب میں شرکت کی اور کیک بھی کاٹا، گورنر سندھ اور دیگر پارلیمانی لیڈر بھی موجود تھے. وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک باد بھی دی.

    Undo
  6. Retweeted
    15 hours ago

    معذور افراد کی بحالی کیلئے آج میں نے NIRM میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کیا ہے، ہم وفاقی دارالحکومت کو ہیلتھ کے حوالے سے ایک ماڈل سٹی بنائیں گے اور عوام کو صحت اور تعلیم کی جدید سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور صحت کا بجٹ بھی بڑھایا جائے گا۔

    Undo
  7. Retweeted
    15 hours ago

    ہم اگلے سال فروری تک تین کروڑ مستحق لوگوں کو ہیلتھ کارڈ جاری کر دیں گے تاکہ وہ بہترین ہسپتال میں اپنا مفت علاج کرواسیکں اس کے علاوہ تمام ہسپتالوں میں جدید مشینیں اور سسٹم کو اپ گریڈ کیا جائے گا، عوام کو صحت کے شعبے میں بہت جلد واضح تبدیلی نظر آئے گی۔

    Undo
  8. 15 hours ago

    قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام بہتر کر رہے ہیں، قبائلی اضلاع میں سکولوں کو بہتر بنائیں گے اور تعلیم کا معیار مزید بہتر کریں گے، قبائلی اضلاع کے عوام جلد تعلیمی شعبے میں تبدیلی محسوس کریں گے، ضیاء اللہ بنگش مشیر تعلیم خیبرپختونخوا

    Show this thread
    Undo
  9. 15 hours ago

    خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ضم ہونے والے نئے سات قبائلی اضلاع میں تعلیمی شعبے کے لیے 18 ارب روپے مختص کیے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق قبائلی اضلاع پر خصوصی توجہ دی جائے گی، قبائلی اضلاع میں تعلیمی اصلاحات پر توجہ دے رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

    Show this thread
    Undo
  10. 15 hours ago

    مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کی ڈائریکٹر ایجوکیشن قبائلی اضلاع کو قبائلی اضلاع میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے اور خود مانیٹر کرنے کی ہدایت مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش نے تمام سکولوں میں بنیادی سہولیات اور اساتذہ کے حوالے سے ریکارڈ طلب کر لیا

    Show this thread
    Undo
  11. 15 hours ago

    *مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کو قبائلی اضلاع کے ڈائریکٹر ایجوکیشن کی جانب سے تفصیلی بریفنگ* قبائلی اضلاع میں تعلیمی اُمور پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور تعلیمی اصلاحات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Show this thread
    Undo
  12. 16 hours ago

    - has launched an innovative campaign to engage the community in identifying the potential tourist destinations in Khyber Pakhtunkhwa; its time to make a difference now !

    Undo
  13. Retweeted

    Handed over deposit receipts of Rs.673 million to honourable Chief Justice Supreme Court of Pakistan for Dam Fund today.

    Undo
  14. 16 hours ago

    Prime Minister Imran Khan cutting a cake in Diwali celebrations. Governor Sindh and other parliamentarians were present. PM Imran Khan also extended his greetings to the Hindu community.

    Undo
  15. 17 hours ago

    غذائی کمی کا شکار ہونے والے بچوں کی شرح میں پاکستان دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے. حاکم وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنی قوم کو اٹھائے اور انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں اس ملک کا ہر وہ بچہ اٹھے گا جو اپنے معاشی حالات کی وجہ سے بیماریوں کی زد میں ہے۔

    Undo
  16. 17 hours ago

    آئیں اس 12 ربیع الاول کو یہ عہد کریں اور پُوری کوشش کریں کہ ہمارے ہاتھوں ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کی جان و مال کو نقصان نہ پہنچے اور اپنے پیارے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اِس سُنت کو زندہ کرکے جنت اور دُنیا دونوں جہاں میں اعلی عزت مقام اور مرتبہ حاصل کریں

    Undo
  17. 17 hours ago

    Minister of State for Revenue briefed the Senate about petroleum prices, economic policies of the PTI government, reforms in FBR, broadening tax base, growing exports and controlling imports.

    Undo
  18. 18 hours ago

    Minister of State for Revenue briefed the Senate about loans taken by incumbent govt & other steps taken to recover illegal assets, decrease in current account deficit, averting immediate balance of payment crisis & correcting economic definitions changed by PMLN.

    Undo
  19. Retweeted
    18 hours ago

    The meeting of the Cabinet Committee for Disposal of Legislative Cases (CCLC) was held under chairmanship of Federal Minister for Law and Justice Barrister Dr. Muhammad Farogh Naseem. (13.11.18)

    Undo
  20. Retweeted
    Nov 12

    ایکسپریس نیوز انتظامیہ کی ادارے سے منسوب جعلی سوشل میڈیا پوسٹ کی وضاحت

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·