Saahil Ali

@SaahilA96324813

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے . الحمدُ للہ.

Joined September 2018

Tweets

You blocked @SaahilA96324813

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @SaahilA96324813

  1. Oct 13

    سر پر ہیلمٹ نہ ہونے سے چالان کٹ سکتا ہے لیکن سر پر دوپٹہ نہ ہونے پر کوئی فرق نہیں پڑتا 😢 جان کی قیمت ہے ایمان کی نہیں ؟

    Undo
  2. Oct 13

    کم عقل والے لوگ ہی ایسا سوچ سکتے ہیں .. محبت تو خدا اور اس کے رسول سے بھی کی جاتی ہے جو ایک پاک شفاف اور نور کی مانند ہوتی ہے ہمیشہ کی جانے والی محبت محبت کو بدنام نہ کیا جاے بلکہ جو اس کا غلط استعمال کرے اس پر انگلی اٹھانی چاہیے

    Undo
  3. Retweeted
    Oct 4

    اپنا اکاؤنٹ پروموٹ کرنے کے لیے لسٹ کو فولو کریں اور ری ٹویٹ کریں

    Show this thread
    Undo
  4. Oct 4

    اج اڈیالہ جیل کے قریب سے گزرا تو پٹواریوں کے کرتوت یاد آ گے 😒 لمبا سانس لے کر دو چار سنا کر اپنی منزل کو چل پڑا .........😎😎😎

    Undo
  5. Oct 3

    السلام علیکم صباح النور دوستو صبح کا آغاز نیک نیت سے کیجیے اللہ پاک ھم سب کو تمام محتاجوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرماے آمین ثم آمین

    Undo
  6. Oct 3

    جس کے مزاج میں شک ہو اس کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوتا ہے اور اس کے منہ سے ڈریگن کی طرح آگ نکلتی ہے جو رشتے کو ہی نہیں بلکہ جس ہر شک کیا جاتا ہے اسے جلا کر راکھ کر دیتی ہے جب ہوش میں آو گے تو اس راکھ میں کیا ڈھونڈو گے رشتہ یا انسان کچھ نہیں ملے گا.!!!

    Undo
  7. Retweeted

    آج بھی ان شاءاللہ 5 لسٹیں آپڈیٹ کروں گی اور آپ سب کے اکاونٹ پرموٹ کروں گی۔💯 جو بھی فرینڈ پرموٹ کروانا چاہتے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرکے کمینٹ میں yes لکھیں 👈 ڈی ایم کرنے والوں کو پرموٹ نہیں کرونگی بلکہ بلاک کروں گی🚫 اس لیے سب فالورز جلدی جلدی ریٹویٹ کریں🙏

    Undo
  8. Retweeted

    👈جن کے فالورز کم ہیں وہ اپنے آپ کو مینشن کریں 💯میں اور میرے تمام فرینڈ انہیں فالو کریں گے 💯ریٹویٹ والوں کو فالو بیک دوں گی 👈زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ سب کو فالو کیا جاسکے 👈جو %%%100 فالو بیک دیتے ہیں کمنٹ میں IFB لکھیں پلیز یار ریٹویٹ کو فالو کریں

    Undo
  9. Oct 2

    السلام علیکم صباح الخیر صبح کا آغاز نیک نیت سے کیجیے. اللہ پاک ھم سب کو آپس میں اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرماے آمینثم

    Undo
  10. Oct 2
    Undo
  11. Oct 2

    جو غریب دو وقت کی روٹی مشکل سے کما سکتا ہے .. وہ شخص موٹر سائیکل کے ہیلمٹ نہ ہونے کا چلان 2000 روپے کیسے ادا کر اکے گا ... وزیر اعظم صاحب ذرا توجہ کی ضرورت ہے کچھ تو کنجائش ہونی چاہیے..

    Undo
  12. Retweeted
    Oct 2

    اس کی امی کا نام کیا ہوگا؟؟

    Undo
  13. Retweeted
    Oct 2
    Undo
  14. Oct 2

    پاکستان دے وچ جیڑا وی کوئ چنگا کم کرے لوکی اس نوں طعنے مار مار مندہ کرا دیندے... سمجھداروں کیلیے اشارہ.

    Undo
  15. Retweeted
    Oct 1

    جب بور ہو جائیں... پریشان ہو جائیں ... بس بچپن کے کسی دوست کو کال ملائیں.. اور ایک چھوٹی سی گالی نکال دیں 😂😂😂😂 پھر دیکھنا کیسے سب کچھ بھول کر تروتازہ تربیت کرتے آپ کی 😂😂😂😂

    Undo
  16. Undo
  17. Oct 1

    السلام علیکم بے شک صبح کی نماز رزق کا اصول ہے . نماز قائم کیجیے یہ کامیابی کی کنجی ہے.

    Undo
  18. Oct 1

    اب دلوں میں کوئی گنجائش نہیں ملتی حیاتؔ بس کتابوں میں لکھا حرف وفا رہ جائے گا

    Undo
  19. Retweeted
    Oct 1

    ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻧﮕﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍْﮌﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻋﺬﺍﺏ ﭼﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ

    Undo
  20. Retweeted
    Oct 1

    کمیشن تمہارا باپ کھاتا ھوگا.پرویز خٹک

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·