Shoaib ul Hassan

@ShOaIbUl786

love pti😘😘😘&. I love imran khan💕💕💕

Islamabad, Pakistan
Joined February 2016
Born October 10

Tweets

You blocked @ShOaIbUl786

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @ShOaIbUl786

  1. Pinned Tweet
    19 Feb 2018

    عمران خان کی شادی نیشنل ایشو عمران خان کی طلاق نیشنل ایشو عمران خان کی جیکٹ نیشنل ایشو عمران خان کی انگوٹھی نیشنل ایشو عمران خان کی چپل نیشنل ایشو غرض کہ عمران خان کے بارے کچھ بھی بول دو بلاک بسٹر ثابت ہو گا تو پھر مان کیوں نہیں لیتے کہ عمران پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل ہیرو ہے؟

    Undo
  2. Retweeted
    Mar 20

    A Happy Nauroze to all those celebrating it.

    Undo
  3. Mar 2

    Good: Global - Sign the Petition! via

    Undo
  4. Feb 23
    Show this thread
    Undo
  5. Feb 22
    This media may contain sensitive material. Learn more
    Show this thread
    Undo
  6. Feb 22

    Do you remember when you joined Twitter? I do!

    This media may contain sensitive material. Learn more
    Undo
  7. Retweeted
    Feb 13

    نوازشریف اور زرداری کو سی پیک کی سزا دی جا رہی ہے۔۔مولانا فضل الرحمان۔۔ اور مجھے امریکہ دریافت کرنے اور ایفل ٹاور بنانے کی سزا دی جا رہی ہے۔۔

    Undo
  8. Retweeted
    Feb 7

    Got this on whatsap today must admit its Very creative

    Undo
  9. Retweeted
    Feb 13

    یہ محترمہ پختونوں کے حقوق کیلئے اواز اٹھانے والی گلائی اسماعیل ہے اب یہ انگریزوں کے ساتھ سیلفی بنانے والی پختونوں کے حقوق کیلئے لڑے گی؟ 👇👇👇 زرا سوچئے پختون بھائیوں بہنوں دھوکہ نہیں ہونا

    , , and 6 others
    Undo
  10. Retweeted
    Feb 12

    وہ جو کہہ رہے ہیں کہ بحیثیت وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف سربراہ سے مل کر ملک و قوم کی ناک کٹوا دی۔۔ ان سب سے کہنا یہ کہ یہ ناک بہت پہلے کٹ گئی تھی۔۔

    Undo
  11. Retweeted
    Jan 29

    راستہ دیجئیے کیونکہ بلاول صاحب تشریف لا رہے ہیں اور پروٹوکول بھی چیک کریں۔

    Undo
  12. Retweeted
    Jan 27
    Undo
  13. Retweeted
    Jan 27

    جب ٹی ٹی پی کے لوگ گھر سے عورتوں کو دھمکی دئے کے لےجاتےتھے تب منظور پشتین علی وزیر کی غیرت نہی جاگی فوج نے اپنے سر کٹواکےجو امن قائم کیا تو منظور پھر اپنا افغانی ایجنڈا پورا کرنےمیدان میں نکل پڑا عورتوں بچوں کااستعمال کرنےوالانامرد🤨

    Undo
  14. Retweeted
    Jan 19

    Stop this Bullshit, No JIT, PM Action, afsos or Muzamat will bring back the parents of the innocent kids killed for no reason. The responsible people must resign if they can’t handle it. This is disgusting.

    Undo
  15. Retweeted
    Jan 16
    Replying to

    پٹواریوں اور جیالوں سن لو؛ اگر نواز اور زرداری تمہاری جہالت اور ضد ہیں تو؛ عمران خان بھی ہماری غیرت ہے.. اگر چور لٹیرے اپنی چوری بچانے کے لئے اکٹھے ہو سکتے ہیں تو ہر غیرت مند محب وطن پاکستانی بھی ملک و قوم کے دفاع کے لئے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے..

    Undo
  16. Retweeted
    Jan 16

    ویسے یہ پوچھنا تھا کہ کل شہباز شریف صاحب نے زرداری صاحب کو کہاں سے کہاں تک گھسیٹا؟؟

    Undo
  17. Retweeted
    Jan 16
    Undo
  18. Retweeted
    Jan 15

    Caption pls......

    Undo
  19. Retweeted
    Jan 16

    ہمارے چند قانون ساز ECL سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟انہیں بیرون ملک جانے میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ سیاستدانوں کے ذمے پاکستان، جس سے پیار کے وہ دعویدار ہیں، کیلئے کرنے کو بہت ساکام باقی ہے۔ ان میں سے کچھ تو باہر جائے بغیر رہ نہیں سکتے اور بعض نے اقامے اور رہائشی اجازت نامے لے رکھے ہیں۔

    Undo
  20. Retweeted
    Jan 15

    اگر کوٹ لکھپت جیل کے قیدی شہباز شریف کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ ہر اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں،بھاشن دیں تو پھر اڈیالہ جیل کے اسیر ڈاکٹر شاہد مسعود کو بھی یہ سہولت ملنی چاہئیے کہ وہ بھی جیل سے آ کر اپنا ٹی وی شو کر سکیں۔۔

    Undo
  21. Retweeted

    شکر ہے سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکرے میں جمع ہو گءے ہیں۔ عوام کو آسانی ہوگی ایک ہی ٹھوکر میں گرا دیں گے انھیں۔

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·