Tweets

You blocked @Sumeramushtaq19

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @Sumeramushtaq19

  1. Jan 22

    When you're worth about $100,000,000,000 and stand in a queue to get Burger. Bill Gates was reportedly spotted waiting in line at Dick’s Drive-In over the weekend. Wallingford location at 111 NE 45th St. Seattle.

    Undo
  2. Retweeted
    Jan 22

    پشاور میں خودکش حملے کی اطلاع اسلامیہ کالج یونیورسٹی ، اقرا یونیورسٹی نزد باغ ناران حیات آباد، قرطبہ یونیورسٹی، فارورڈ ڈگری کالج اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی پشت پر واقع بعض تعلیمی ادارے ہدف تھریٹ الرٹ بمعہ خود کش بمبار کے تفصیلات جاری. اس خبر کتنی صداقت ہے؟

    , , and 2 others
    Undo
  3. Retweeted
    Jan 22

    ڈی ایس پی سی ٹی ڈی معطل ایس پی سی ٹی ڈی معطل آئی جی سی ٹی ڈی کوعہدےسےہٹادیاگیا ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کوعہدےسےہٹادیاگیا سائیوال واقعےمیں ملوث تمام اہلکارگرفتاراورانسداددہشتگردی کےتحت مقدمہ ہوگا بتاو مجھےاگربلدیہ فیکٹری یاماڈل ٹاون واقعےپراس کا %10 ایکشن ہوا ہو! Via

    Undo
  4. Retweeted
    Jan 22

    ٹوٸیٹر کے باہر سے میری سکوٹی چوری ہوگئ 😓😓 اب مجھے گھر کون چھوڑ کے آئے گا ??۔۔😜 😜😜😜😜😜😜

    Undo
  5. Retweeted

    This unforgettable moment! bans israeli athletes from entering the country.

    Undo
  6. Retweeted
    Jan 22

    Sheikh Rasheed Bilawal Bhutto Farari Muhammad Zardari Nawaz Shareef Cheema (C) Shahbaz Shareef Cheema Rana SanaUllah Jutt Narender Moodi Sharma Donald Trump Sharma Abid Ali Cheeta Qaim Ali Shah Jutt Reham Khan Keepar

    Undo
  7. Retweeted
    Jan 22

    یہ کیسا ضمیر ہے جس کا حکمرانوں کے ماڈل ٹاؤن میں 14 قتل کرنے اور ایف آئی آر تک نہ کاٹنے پر بھی تھپڑ لگانے کا دل نہیں کرتا یہ کیسا ضمیر ہے جس کا پولیس کے قتل عام پر فوری حکومتی ایکشن پر ، فوری گرفتاری پر ، فوری جے آئی ٹی پر تھپڑ لگانے کا دل کرتا ہے 😠

    Undo
  8. Retweeted
    Jan 22

    عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیو بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں

    Undo
  9. Retweeted
    Jan 22

    اور پھر نماز میں اس نامحرم کی جگہ میں نے رب سے اپنا اچھا نصیب مانگا۔♥️ 💕💕😊😊

    Undo
  10. Retweeted
    Jan 22

    مَقتَل سے آ رَہی ہے صَدا اے امیرِ شہر اِظہارِ غَم نہ کر، میرا قاتِل تَلاش کر ۔

    Undo
  11. Retweeted
    Jan 21

    Lost myself trying to please everyone else.. Now I'm losing everyone while I I'm finding myself...

    Undo
  12. Retweeted
    Jan 22

    Achi tarah baat kartay kartay rude hojanay wala talent hai bus mujh mein.🙊😂

    Undo
  13. Retweeted
    Jan 22

    وزیراعظم عمران خان کا قطر کی سڑکوں پہ استقبال پاکستانی پرچم لگا دیے گئے "بیشک لیڈر ایماندار ہو تو پوری دنیا عزت کرتی ہے"

    Undo
  14. Retweeted
    Jan 22

    ہم نے ساہیوال واقعے میں ملوث افراد کو تو نشانہ عبرت بنانا ہی ہے لیکن ہم نے پولیس میں موجود راؤ انوار اور عابد باکسر جیسے لوگ جنہوں نے پالے ہوئے ہیں انکو منتقی انجام تک پہنچانا ہے عہد کرتے ہیں کہ عابد باکسر اور راؤانوار کے پیچھے جو لوگ ہیں انکی جڑوں کو کاٹیینگے۔مراد سعید

    Undo
  15. Retweeted

    میں بچے کی جگہ ہوتا تو عثمان بزدار کو تھپڑ مار دیتا۔ حامد میر صحافی بن ناکہ فسادی🙍۔ اتنی غیرت سانحہ ماڈل ٹاؤن راؤ انوار کے وقت کیوں نا آئ۔۔ اجمل قصاب کو پاکستانی بنا ڈالا۔ شرم ہوتو وزیراعلیٰ پنجاب سے معافی مانگیں🙏 ساہیوال واقعےکی وجہ سے ساری قوم افسردہ ہے۔

    Undo
  16. Retweeted

    سنبھالا ہوش ہے جب ے مقدر سخت تر نکلا پڑا ہے واسطہ جس سے وہی زیر و زبر نکلا محبت کا نشئہ اُترا تو تب ، ثابت ہوا مجھ پر جسے منزل سمجھتے تھے وہ بے مقصد سفر نکلا !!!

    Undo
  17. Retweeted

    میں نے اپنی فرینڈ👰 کی تصویر پر کمنٹ📑 کرکے بولا۔ "موٹی کم ایکشن مارا کر"😆😂 ابھی تک ناراض ہے۔😏 اب کیا کروں۔ 😳

    Undo
  18. Retweeted
    Jan 22

    بیٹی رحمت ہوتی ہے اور رحمت کبھی بوجھ نہیں ہوتی۔ ❤❤😍😍

    Undo
  19. Retweeted
    Jan 22

    مسجد اقصی جہاں ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ستر ہزار سے زائد انبیاء اکرام کی امامت فرمائی تھی اس جگہ پر برف باری ہو رہی ہے اور مسلمان برف کے اندر نماز پڑھ رہے ہیں...!! سبحان اللہ ماشاءاللہ 😇😍❤🌹 👈ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ Retweet کریں... 🔃🙇

    Undo
  20. Retweeted
    Jan 22

    عمران خان کا قطر میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب😍😍 جلسے یاد آگئے😘😘

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·