Zubi......     

@Zubair2233777

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏چند لوگوں سے بات کرتا ھوں وہ بھی یوں کے بولتا ہی نہیں کہنے کو زبان دراز ہوں میں۔۔۔ (Practicing Lawyer)

Pakistan
Joined March 2016

Tweets

You blocked @Zubair2233777

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @Zubair2233777

  1. Pinned Tweet

    میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا

    Undo
  2. Undo
  3. 26 Nov 2018

    اجمل قصاب بھارتی شہری ثابت ہوگیا اور ایک دشمن کے ہاتھوں فروخت ہونے والا کرپٹ انسان زلیل ہوگیا۔ :

    Undo
  4. ایک اور أگئی... شاہینوں ہمت کرو😂😂

    Undo
  5. Undo
  6. Our heros of society

    Undo
  7. آسیہ مسیح کو سزائے موت دینے کی بجائے اس کا نکاح مولانا خادم رضوی کے کردیا جائے تو مولانا صاحب کو ثواب اور آسیہ مسیح کو سزا ملتی رہے گی جبرِ مسلسل

    Undo
  8. تم نے کیسے اُسکے جسم کی خوشبو سے انکار کیا اُس پر پانی پھینک کے دیکھو کچی مٹی جیسا ہے

    Undo
  9. Undo
  10. 25 Oct 2018

    یہ ہیں لیہ کے لیجنڈ جناب کلاسرا صاحب جب اس کے بھائی کے غیر قانونی گھر کے متعلق سوال اٹھایا گیا تو آگےسے جواب دینے کی بجائےکہتا ہےکہ حمید ہارون پر پروگرام کرو، اپنےپی ٹی وی کے دوستوں پر پروگرام کرو لیکن اپنی کرپشن کا جواب نہیں دیا اس بےشرم کی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ "ریٹویٹ" کریں

    Undo
  11. چلتے چلتے یونہی کوئی مل گیا تھا سرِ راہ چلتے چلتے وھیں تھم کے رہ گئی ھے میری رات ڈھلتے ڈھلتے جو کہی گئی نہ مجھ سے وہ زمانہ کہہ رھا ھے کہ فسانہ بن گئی ھے میری بات ٹلتے ٹلتے شبِ انتظار آخر کبھی ھو گی مختصر بھی یہ چراغ بجھ رھے ھیں میرے ساتھ جلتے جلتے

    Undo
  12. تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا زندگی دھوپ تم گھنا سایہ آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گے ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا ہم جسے گنگنا نہیں سکتے وقت نے ایسا گیت کیوں گایا

    Undo
  13. توجہ طلب۔۔۔

    Undo
  14. Fill it if u can......☟☟☟

    Undo
  15. Undo
  16. ذرا نہیں بہت سوچو

    Undo
  17. اس عنوان کو دیجئے

    Undo
  18. یونین آف کرپشن ایک اکیلا عمران خان ان سب پر بھاری ایسا صرف فلموں میں دیکھا کرتے تھے تھے کہ سارے ولن ایک طرف اور ہیرو اکیلا لڑتا تھا

    Undo
  19. نہیں چلنے دے گے یہ حکومت نہیں چلنے دے گے۔ کچھ میڈیا و شوشل میڈیا والے اس طرح حکومت پر حملے کر رہے ہیں 😅😅😅😂 سمجھ تو گئے ہونگے۔ 😁

    Undo
  20. ذہين میں رہے ، عمران خان اس سسٹم کو ٹھیک کر رہا ہے۔

    Undo
  21. شاید اینگری برڈ کی خواہش ہے یہ یا ایک خواب ۔۔۔😉

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·